فیس بک پر چھ سال کی دوستی محبت میں تبدیل پھر خاتون پرتگال سے بہاولپور پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

فیس بک پر چھ سال کی دوستی محبت میں تبدیل پھر خاتون پرتگال سے بہاولپور پہنچ ...
فیس بک پر چھ سال کی دوستی محبت میں تبدیل پھر خاتون پرتگال سے بہاولپور پہنچ گئی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیس بک پر چھ سال سے جاری دوستی آخر کار محبت میں تبدیل ہوئی جس پر 55 سالہ پرتگالی خاتون 30 سال کے محمد عرفان سے شادی کرنے بہاولپور پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابقپچپن سالہ پرتگالی نژاد برطانوی خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد 30 سالہ بہاولپوری محمد عرفان سے شادی کرلی، اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون نے اپنا نام مریم بی بی رکھ لیا۔اس موقع پر دولہے محمد عرفان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں فیس بک کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں ملوا دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -بہاول پور -