وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے ،وزیراعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت اورارکان سے خطاب کریں گے،پنجاب کے وزرا کی کاکردگی رپورٹ بھی وزیر اعظم کو پیش کی جائے گی،ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان سے وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت اہم شخصیات بھی ملاقات کریں گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -