وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں عوامی اجتماع، لاؤڈسپیکر،وال چاکنگ ،آتش بازی اوراسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی ہوگی،خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 60 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کااطلاق آج سے ہوگا،جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں عوامی اجتماع، لاؤڈسپیکر،وال چاکنگ ،آتش بازی اوراسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی ہوگی،خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -