عدالت نے بہو کے ساتھ زیادتی پر سسر کو سخت سزا سنا دی

عدالت نے بہو کے ساتھ زیادتی پر سسر کو سخت سزا سنا دی
عدالت نے بہو کے ساتھ زیادتی پر سسر کو سخت سزا سنا دی

  

لاہور (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی نے بہو کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملوث مجرم وارث علی کو 15 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانی کی سزا سنادی۔ وارث علی کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -