انگلینڈ کو ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافی تھما دی گئی، اصلی ٹرافی کیوں نہ دی گئی؟ آئی سی سی نے بتا دیا

انگلینڈ کو ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافی تھما دی گئی، اصلی ٹرافی کیوں نہ دی گئی؟ آئی ...
انگلینڈ کو ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافی تھما دی گئی، اصلی ٹرافی کیوں نہ دی گئی؟ آئی سی سی نے بتا دیا

  

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فاتح انگلینڈ کو ’نقلی‘ ٹرافی تھمادی، ترجمان نے تصدیق کی کہ نئے چیمپیئن کو ٹرافی کی نقل پیش کی گئی جبکہ اصل ٹرافی بدستور آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں ہی رہے گی، اس سے قبل بھی چیمپیئن بننے والی ٹیموں کو اپنے شوکیس میں سجانے کیلئے اصل ٹائٹل کی نقل ہی دی جاتی ہے۔

مزید :

کھیل -