پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے پر برطانیہ جشن کس طرح منائے گا؟ پتا چل گیا

پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے پر برطانیہ جشن کس طرح منائے گا؟ پتا چل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں اولین فتح کے باوجود وکٹری پریڈ کا اہتمام نہیں کیا جائے گا، اگرچہ کھلی بس پر ٹرافی کے ہمراہ کھلاڑیوں کی پریڈ کے حوالے سے لندن کی انتظامیہ سے بات چیت بھی شروع ہوچکی تھی، مگر انگلش بورڈ نے ایشنر کی تیاری کیلئے بہت کم وقت ہونے کی وجہ سے پریڈ کا منصوبہ ختم کردیا۔ دوسری جانب شائقین نے نہ صرف ٹائٹل کی کامیابی کا جشن منایا بلکہ ایک ویب سائٹ پر پریڈ کے حق میں آن لائن پٹیشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -