وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ...
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت ہوئی،اس کے علاوہ ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -