کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی کے طوفان نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیاہے اور ڈالر کی قدربھی آسمان چھو رہی ہے تاہم آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک میںڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد 159 روپے 70 پیسے پرٹریڈ کرتا رہااور یہ کمی کا رجحان برقرار نہیں رہ سکا تاہم ڈالر مجموعی طورپر آج کاروبار کے اختتام پر 23 پیسے سستتا ہو کر 159 روپے 82 پیسے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -