نمبر گیم مکمل ، تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنائیں گے : شیری رحمان

نمبر گیم مکمل ، تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنائیں گے : شیری رحمان
نمبر گیم مکمل ، تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنائیں گے : شیری رحمان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیری رحمان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی نمبر گیم مکمل ہے اور حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے ، بیرون ملک موجود پیپلز پارٹی کے ارکان کو بھی واپس بلا لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہناتھا کہ آج رات بیرون ملک موجود تمام اراکین واپس آ جائیں گے ، ہارس ٹریڈنگ کی باتیں سب نے سن رکھی ہیں ، اپوزیشن کی سینیٹ میں اکثریت ہے ، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائیں گے ۔

مزید :

قومی -