”بھارت مقدمے میں حقوق کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب ہوا“عالمی عدالت انصاف کے جج جسٹس تصدق جیلانی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

”بھارت مقدمے میں حقوق کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب ہوا“عالمی عدالت ...
”بھارت مقدمے میں حقوق کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب ہوا“عالمی عدالت انصاف کے جج جسٹس تصدق جیلانی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

  

دی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈ ہاک جج تصدق جیلانی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آگیا ۔ان کا کہنا ہے کہ بھارتی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جانی چاہیے تھی کیونکہ ویانا کنونشن کا اطلاق جاسوس پر نہیں ہوتا ۔انہوں نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ ویانا کنونشن لکھنے والوں نے جاسوسوں کو شامل کرنے کا سوچا بھی نہیں ہو گا ۔ان کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو نے ”را“کا جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ،بھارت مقدمے میں حقوق سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب ہوا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -