کرکٹر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

کرکٹر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد
کرکٹر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

محمد عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام زویا عامر رکھا ہے۔

 محمد عامر کی اہلیہ اور بیٹی بحریہ ٹاؤن ہسپتال لاہور میں زیرعلاج ہیں، ماں اور بچی دونوں صحت مند ہیں۔

مزید :

کھیل -