محکمہ تعلیم مالاکنڈکے کلرک صاحب روان کے والد انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم مالاکنڈکے کلرک صاحب روان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں نل تھانہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں محکمہ تعلیم کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔