نوشہرہ،پولیس کے ہاتھوں قتل مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار

نوشہرہ،پولیس کے ہاتھوں قتل مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ) رسالپور پولیس کی کامیاب کاروائی قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان چند گھنٹے کے اند رگرفتار۔ مزید تفتیش جاری شاہ زیب ساکن رشکئی نے آج صبح پولیس کو اپنے بھائی کے قتل ہونے کی رپورٹ درج کی۔ جس پررسالپور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R) نجم الحسنین نے ASPکینٹ بلال احمد کی سربراہی میں ارشد خان SHO رسالپور، نیک زمان خان پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیاتفتیشی ٹیم نے فوری طور پر ٹی میں تشکیل دیکر FIR میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دیء ملزمان تک رسائی حاصل کرتے ہوئے محمد عمران ولد محمدقیوم اور مسماۃ (گ) بیوہ امان شاہ ساکن رسالپور کو گرفتار کر لیاملزمان سے مقدمے کے حوالے سے مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے