نوشہرہ میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش بر آمد

نوشہرہ میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی گزشتہ دنوں ایک نوجوان نے دریائے کابل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی ریسکیو نوشہرہ نے طویل جدوجہد کے بعد نوجوان کی لاش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کابل ریور سور پل کے قریب کچھ دنوں پہلے ایک نوجوان نے خودکشی کرلی تھی۔ ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے طویل جدو جہد کے بعد ڈیڈ باڈی ریکوور کرکے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ محمد یوسف عمر 16 سال والد اختر علی سکنہ میٹھا خیل نوشہرہ کلاں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا