سلمان انتقال کرگئے

    سلمان انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)انعام اللہ خان سکنہ سورانہ تختی خیل کا جواں سال بیٹا سلمان انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ گزشتہ روز ان کے ابائی گاؤں سورانہ تختی خیل میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -