اداکارہ ایشال فیاض نے ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم سائن کر لی

اداکارہ ایشال فیاض نے ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم سائن کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)معروف ادکارہ ایشال فیاض نے ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم سائن کر لی۔فاروق مینگل اس سے پہلے فلم" ہجرت" بھی بنا چکے ہیں، جسے پبلک رسپانس بہت شاندار ملا تھا۔فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز 25 جولائی سے ہو گا، کرونا وائرس کی وجہ سے مکمل ایس او پیز کا خیال رکھا گا۔اس موقع پر ادکارہ ایشا ل فیاض کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس میگا پراجیکٹ کا اہم حصہ ہوں، میرا کردار اس فلم میں اپنی نوعیت کا بہترین کردار ہے، جسے یقینا میرے فینز پسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -