مشکل حالات میں الحمرا کردار ادا کر ہا ہے :ثمن رائے

مشکل حالات میں الحمرا کردار ادا کر ہا ہے :ثمن رائے

  

لاہور (فلم رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ثمن رائے نے کہا ہے کہ الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کوویڈ 19کے موجودہ دور میں اپنے سٹوڈنٹ کے آن لائن خدمات فراہم کرنے میں پیش پیش ہے ۔ یہاں تربیت فراہم کرنے والے اساتذہ سکھانے کے عمل میں بہت سیکھ بھی رہے ہیں ۔الحمرا اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے نوجوانوں کو فن سیکھنے کے عمل میں مصروف کر کے معاشرہ میں امن برداشت کو فراغ دے رہا ہے ۔ نسر کو سمجھنا قدرت کا تحفہ ہے ۔ پاکستانی کلاسیکی موسیقی کو نہایت آسان انداز میں سیکھایا جار ہا ہے ۔

مزید :

کلچر -