چوری شدہ گاڑی مالک کے سپرد
لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز کی کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی AVLSسول لائنز نے چوری شدہ گاڑی برآمد کر کے اصل مالک کے سپرد کر دی۔شہری فرحان کی کاراگست 2015میں گارڈن ٹاون گھر کے باہر سے چوری ہوگئی تھی۔