چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے2ارکان گرفتار

چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے2ارکان گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار کی کارروائی،ہا وس رابری کی وارداتوں میں ملوث سرو گینگ کے2ملزمان گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار انوسٹی گیشن ہاوس رابری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ محمد سرور عرف سرو اور حسن کو گرفتار کر کے 4لاکھ روپے نقدی، طلائی زیورات، لیب ٹاپ،دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں ہاوس رابری کی متعدد دمزید وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -