سٹیل ملز میں آتشزدگی

سٹیل ملز میں آتشزدگی

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی منصورہ آباد میں سٹیل ملزکی چنگاریوں سے سکریپ کو آگ لگ گئی آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکاروں نے جائے آتشزدگی پر بروقت پہنچ کر آگ پر قابولیا چند ہزار روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جلنے سے بچالیا۔

مزید :

علاقائی -