ننکانہ،نوجوان جامن کھاتے درخت سے گر کر شدید زخمی

  ننکانہ،نوجوان جامن کھاتے درخت سے گر کر شدید زخمی

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواحی گاؤں پیڑے والی میں 15سالہ عبدالرحمان درخت پر چڑھ کر جامن توڑرہاتھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے درخت سے گر کر شدید زخمی ہو گیاریسکیو1122عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -