امام مسجد کی لڑکی سے بد اخلاقی

  امام مسجد کی لڑکی سے بد اخلاقی

  

منڈی فیض آباد (نامہ نگار)نواحی گاوں قلعہ میاں سنگھ کے امام مسجد نے پندرہ سالہ لڑکی کو اس کے گھر میں داخل ہو کر اس سے بد اخلاقی کر ڈالی۔ بتا یا جاتا ہے کہ امام مسجد محمد آصف مبینہ طور پر محمد عارف کے گھر میں داخل ہوا اور اس کی پندرہ سالہ بیٹی ثمرین کو گھر میں اکیلا پا کر اس سے بد اخلاقی کر لی۔گاوں کے افراد نے اس کی اطلاع مقامی تھانہ کو دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے میڈیکل لیگل کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -