منڈی فیض آباد، دیرینہ رنجش پرملزمان نے خاتون کوقتل کردیا

منڈی فیض آباد، دیرینہ رنجش پرملزمان نے خاتون کوقتل کردیا

  

منڈی فیض آباد (نامہ نگار)دوافراد نے رنجش کی بنا پر ایک عورت کا گلہ دبا کر اس کی لاش نہر میں پھینک دی بتایا جاتا ہے کہ دو ماہ قبل پروین بی بی زرجہ اقبال اپنے ایک آشناء کے ساتھ فرار ہو گئی اور بعد میں وہ واپس آگئی جس کا ملزمان اللہ وسایا اور شبیر احمد کو بہت دکھ تھا چنانچہ انہوں نے موقع پا کر پروین بی بی کا گلی دبا کر اس کو ہلاک کر کے اس کی لاش کو نہر میں پھینک دیا مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -