قصور، پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،2ملزم گرفتار

قصور، پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،2ملزم گرفتار

  

قصور (بیورورپورٹ)منشیات فروشوں کے خلاف مہم میں پولیس نے چھاپے مار کر اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پل قاضی والا کنگن پور روڈ پر اللہ دتہ سے 1300گرام اور بابا محمد رفیق بھٹہ روڈ ساجد مسیح کے قبضہ سے 1220گرام چرس برآمد کرلی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -