مودی کی پالیسیاں انڈیا کو ٹکرے ٹکرے کر دیں گی،سمیرا ساہی

مودی کی پالیسیاں انڈیا کو ٹکرے ٹکرے کر دیں گی،سمیرا ساہی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) کی سینئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ مو دی کی پا لیسیاں جلدانڈیا کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی، حکومت انڈین جاسو س کلبھو ش کو فوری طور پر پھانسی دے۔

پھندے پر لٹکا ئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بلو چستان پاکستان کاحصہ ہے اوررہے گا،بھار ت کشمیر کی فکر کرے، بلو چ قوم پاکستان کی وفا دار قوم ہے اور خون کے آ خری قطرے تک پاکستان کادفاع کرے گی،بھار تی فو جی بو کھلا ہٹ کا شکارہو چکے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ بھار ت کی فوج میں آر ایس ایس کی سو چ رکھنے والے لو گ شامل ہو چکے ہیں جو پور ی دنیا کیلئے خطرے بن کر سامنے آ رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -