مندر کی تعمیر سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے،حافظ عابد

مندر کی تعمیر سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے،حافظ عابد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابدعلی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان دوقومی نظریے اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں آیا، قائداعظم اور محمد علی جناح کی قیادت میں لاکھوں مسلمانوں نے شعائر اسلام کو زندہ رکھنے، احیائے اسلام کی بقاکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ اسلامی ریاست کے دارلخلافہ میں مندر کی تعمیر سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔