ہارن بجاؤ تحریک مفاد پرست عناصر کی بے وقت کی راگنی ہے

ہارن بجاؤ تحریک مفاد پرست عناصر کی بے وقت کی راگنی ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف آغاذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ ہارن بجاؤ تحریک مفاد پرست عناصر کی بے وقت کی راگنی ہے جسے ملک بھر کے تاجر مسترد کرتے ہیں۔ نامساعد کاروباری حالات میں چند سیاسی جماعتوں کے آلہ کار خودساختہ رہنماؤں کی طرف سے دی جانے والی احتجاجی کال ذاتی مفادات کے حصول کے سوا کچھ نہیں ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -