اساتذہ کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے،ذکر اللہ مجاہد

اساتذہ کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے،ذکر اللہ مجاہد

  

لاہور(پ ر) پیف پارٹنر کی کور کمیٹی کے وفد نے امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد سے ملاقات کی، وفد میں میڈم نیلم فردوس، ڈاکٹر حماد حسین، وٖاصف کھوسہ، پروفیسر غنا محمد گجر و دیگر قائدین شریک تھے۔انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں سے قائم پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن (پیف) کے سکول لاکھوں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرچکے ہیں۔ پیف کی طرف سے ان بچوں کے مکمل تعلیمی اخراجات ادا کیے جاتے ہیں جبکہ اس وقت پیف سکولز سے 32 لاکھ طلبہ اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد اساتذہ کا مستقبل وابستہ ہے۔ ذکر اللہ مجاہد نے وزیر اعلی سے مطالبہ کیا کہ 32 لاکھ طلبہ اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد اساتذہ کا مستقبل داؤ پر لگا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب اس مسئلے کے حل کیلئے ذاتی طور پر فی الفور اقدامات کریں۔

اور جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر چیف انجینئرٹیپا مظہر حسین خان نے انہیں بتایا کہ اس منصوبے کی لاگت کا نظر ثانی شدہ تخمینہ 2ارب 10کروڑ ہے۔ اس کا85 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔واک اینڈ شاپ ایرینا پاکستان بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جو کے بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس کا ڈیزائن سپین کی کمپنی ٹپسا نے تیار کیا ہے۔ ایرینا میں چار چار مرلے کے 120پلاٹوں پر دو منزلہ دکانیں اور شوروم وغیرہ مغلیہ‘ اطالوی‘ہسپانوی‘ امریکی اور چینی طرز تعمیر کے بلاکوں میں تعمیر کی گئے ہیں۔یہ منصوبہ خیابان فردوسی مین بلیوارڈ جوہرٹاؤن پر علیم ڈار کرکٹ اکیڈمی اور میاں پلازہ کے درمیان واقع سڑک پر تعمیر کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل نے ہدایت کی کہ اس منصوبے کا بزنس پلان تیار کیا جائے اور اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -