وزیر اعظم دیانتداری کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں،میاں جاوید

وزیر اعظم دیانتداری کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں،میاں جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران پنجاب کے صدر میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم انتہائی جانفشانی اور دیانتداری کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں۔ نئے ڈیموں کی تعمیر توانائی بحران کے خاتمے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گی۔تحریک انصاف ملک وقوم کی اصلاحات، معاشی خوشحالی، ترقی اور روشنی کا ایجنڈا لے کر آئی ہے۔ ملک میں کرپشن، بدعنوانی اورمیرٹ کی استحصالی نظام کاعملی خاتمہ ہوچکا ہے۔

عوام کی مشکلات ختم ہوجائیں گی روشنیوں ترقیوں اور خوشحالیوں کے نئے دورکا آغاز ہوچکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -