کوالٹی کنٹرول بورڈ کاادویات کے 5کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

کوالٹی کنٹرول بورڈ کاادویات کے 5کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کا 222واں اجلاس ہواجس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگز کنٹرول محمد سہیل نے کی- میٹنگ میں ادویات کے کل 64کیسز پر کارروائی کی گئی جن میں سے 05کیس ڈرگ کورٹس کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کل غورکردہ کیسز میں ریگولرنوعیت کے 61، نگرانی پیٹیشن کا01اور نظرثانی پیٹیشن کے 02 کیس شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -