ورثاء کی تلاش

ورثاء کی تلاش

  

لاہور(پ ر) اچھرہ پولیس کو 35 تا 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش شاہ جمال ایف سی کالج پل کے قریب سے ملی ہے اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہے تو تھانہ اچھرہ میں اطلاع دیں۔ حامدحسین تھانہ اچھرہ 0304-4659575

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -