بحران حل کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا

بحران حل کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صد رگل محمد مرزا نے کہاہے کہ عوام الناس غربت، مہنگائی، بیر وزگاری کی آگ میں جل رہے ہیں۔ مسائل کے حل اور بحرانوں کے خاتمے کیلئے سیاسی رہنماؤں و قائدین کو سر جوڑ کر بیٹھ کر قومی پالیسی تشکیل دینا ہوگی۔ دنیا کے ترقی یافتہ مہذب ممالک میں جمہوری حکمران عوام الناس کی فلاح اور بہتری کیلئے اقدامات کرتے ہیں۔

، حزب اختلاف اور حزب اقتدار مل کر ملکی اقتصادی حالات بہتر بنانے کیلئے کوئی لائحہ عمل مرتب کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -