شہبازشریف کی سابق سینیٹر کامران مرتضیٰ کی صحت یابی کیلئے دعا

شہبازشریف کی سابق سینیٹر کامران مرتضیٰ کی صحت یابی کیلئے دعا

  

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سابق سینیٹر کامران مرتضیٰ کی علالت پر اظہار تشویش۔سابق سینیٹرکامران مرتضی جمعیت علماء اسلام کے ممتاز رہنما اور نامور قانون دان ہیں۔ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کے لئے ان کی خدمات نہایت قابل فخر ہیں۔وہ ایک نظریاتی، دیندار، قابل و ملنسار شخص اورمولانا فضل الرحمن کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔اللہ تعالی ان سمیت تمام مریضوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

شہباز

مزید :

صفحہ آخر -