روزنامہ پاکستان کے سب ایڈیٹر عرفان شہزاد کے بھائی کا لندن میں انتقال

روزنامہ پاکستان کے سب ایڈیٹر عرفان شہزاد کے بھائی کا لندن میں انتقال

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) روزنامہ پاکستان کے سب ایڈیٹر عرفان شہزاد کے بھائی محمد عمران شہزاد لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 46برس تھی، عمران شہزاد کی غائبانہ نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ بوہڑ والی مسجد مین بازار واقع گڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی، عمران شہزاد کی لندن میں نماز جنازہ بھی آج دن 10بجے ادا کی جائے گی اور وہیں تدفین ہو گی۔ موبائل نمبر عرفان شہزاد 0332-4501947

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -