خواجہ آصف کی آج نیب کے لاہور آفس میں طلبی

  خواجہ آصف کی آج نیب کے لاہور آفس میں طلبی

  

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج (جمعہ) کے روز ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس دیا گیا ہے۔ خواجہ محمد آصف کے خلاف سیالکوٹ کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ خواجہ آصف اس سے قبل 3جولائی کو نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے تھے تاہم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ان کے جوابات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

خواجہ آصف

مزید :

صفحہ اول -