برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی

  برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو کمی

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے275روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے 190روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت128روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -