رائیونڈ میں سسر اور دیور نے گھر کی بہو کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کر دیا کہ انسانیت کانپ اٹھے

رائیونڈ میں سسر اور دیور نے گھر کی بہو کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کر دیا کہ ...
رائیونڈ میں سسر اور دیور نے گھر کی بہو کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کر دیا کہ انسانیت کانپ اٹھے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رائیونڈ میں زمین ہتھیانے کے لیے بہو کو قتل کرنے والے سسر اور دیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ملزم سلطان اور اس کے بیٹے عدیل نے سونیا اور ا س کے شوہر ندیم کو گھر بلایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سونیا کو قتل کردیا جب کہ ندیم کو شدید زخمی کرکے فرار ہوگئے تھے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے تھے اور اب انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سونیا بی بی کی 20 کنال زمین ہتھیانے کے لیے قتل کیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -