کراچی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جولائی 1982 میں پارہ 41 تک ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد آج کراچی میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ چھو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ جولائی میں غیر معمولی گرمی پڑ رہی ہے ۔

مزید :

ماحولیات -