آج تک اتنا مہنگا کبھی نہ ہوا، سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنادیا، پاکستانیوں کے ہوش اڑادیے

آج تک اتنا مہنگا کبھی نہ ہوا، سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنادیا، پاکستانیوں ...
آج تک اتنا مہنگا کبھی نہ ہوا، سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنادیا، پاکستانیوں کے ہوش اڑادیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے کے ساتھ 94 ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے

مزید :

بزنس -