پی پی 224 لودھراں کا مکمل نتیجہ آگیا

پی پی 224 لودھراں کا مکمل نتیجہ آگیا
پی پی 224 لودھراں کا مکمل نتیجہ آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں  (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 224 لودھراں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی اپنے نام کرلی۔

فارم 47  کے مطابق پی پی 224  میں  تحریک انصاف کے امیدوار عامر اقبال 69 ہزار 881 لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ( ن) لیگ کے زوار حسین وڑائچ  56 ہزار  214 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔