لاڑکانہ میں آگ لگنے سے 10کچے گھر جل گئے، ایک بچہ جاں بحق

لاڑکانہ میں آگ لگنے سے 10کچے گھر جل گئے، ایک بچہ جاں بحق
لاڑکانہ میں آگ لگنے سے 10کچے گھر جل گئے، ایک بچہ جاں بحق

  


لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹ غلام حسین شیخ قمبر میں آگ لگنے سے 10کچے گھر جل گئے ہیں۔کوٹ غلام حسین شیخ میں کچے گھروں میں آگ لگنے سے 12سالہ بچہ برکت علی بروہی جھلس کر جاں بحق ہوگیا ہے۔آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی ٹیموں کاکام جاری ہے اور امید ظاہرکی جارہی ہے کہ آگ پر جلد قابوپالیا جائے گاالبتہ آگ لگنے سے گھروں میں موجود سازوسامان بری طرح متاثرہوگیاہے۔

مزید : لاڑکانہ


loading...