فیصل آباد میں پسندکی شادی کرنے والے جوڑے نے خودکشی کرلی

فیصل آباد میں پسندکی شادی کرنے والے جوڑے نے خودکشی کرلی
فیصل آباد میں پسندکی شادی کرنے والے جوڑے نے خودکشی کرلی

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سر سید ٹاﺅن میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق اللہ رکھا اور صائمہ نے سات ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دونوں نے زہر کھالیا جن کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دونوں انتقال کرگئے ہیں۔

مزید :

فیصل آباد -