ملتان :رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی

ملتان :رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی
ملتان :رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی

  

ملتان(ماینٹرنگ ڈیسک) حرم گیٹ کے قریب رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔رکشے کا سلنڈر گیس بھرتے وقت پھٹ گیا جس سے وہاں موجود تین افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طورپر ابتدائی طبی امداد دے دی گئی۔زخمی ہونے والوں نے بتایا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو رکشے بھی ناکارہ ہوگئے ہیں۔

مزید :

مظفرگڑھ -