تبدیلی کے خواہشمندنوازشریف بھائی اور بھتیجے کے کرتوت بدلیں:شرجیل میمن

تبدیلی کے خواہشمندنوازشریف بھائی اور بھتیجے کے کرتوت بدلیں:شرجیل میمن
تبدیلی کے خواہشمندنوازشریف بھائی اور بھتیجے کے کرتوت بدلیں:شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنا چھوڑ دیں اور بھائی شہباز شریف و بھتیجے حمزہ شہباز کے کرتوتوں کو ختم کر کے تبدیلی لائیں۔ایک بیان میںانہوں نے کہاگر میاں نواز شریف نے ملک میں سیاست کرنی ہے تو انہیں برداشت اور سیاسی طور پر بالغ ہونا پڑے گا۔ہمیں معلوم ہے کہ پردے کے پیچھے میاں نواز شریف کیا کر رہے ہیں، رات کے اندھیروں اور ملک سے باہر خفیہ ملاقاتوں سے نواز شریف وزیراعظم نہیں بن سکتے۔

مزید :

کراچی -