پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ملتو ی

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ملتو ی
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ملتو ی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پا رٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہا ب کے انتقا ل پر پیپلز پا رٹی کے سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلا س ملتوی کردیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مر کزی مجلس عا ملہ کا اجلاس کل ایوا ن میں طلب کیا گیا تھا ۔ اب سی ای سی کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے ۔

مزید : اسلام آباد