بہتر ہےاب مر جا ﺅ،خودکشی قانونی قرار دیدی گئی

بہتر ہےاب مر جا ﺅ،خودکشی قانونی قرار دیدی گئی
بہتر ہےاب مر جا ﺅ،خودکشی قانونی قرار دیدی گئی

  

اوٹا وا(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کی سپریم کورٹ نے بسترِ مرگ پر پڑے مریضوں کو ڈاکٹر کی مدد سے خود کشی کی حمایت کردی ہے۔جسٹس لیون سمتھ نے فیصلہ دیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر موت مانگنے والے مریضوں کو ڈاکٹر کی مدد سے خود کشی کرنے سے روکنے والا قانون غیر آئینی ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے کو ایک سال کے لئے محفوظ کر دیا ہے تاکہ اس دوران پارلیمنٹ نیا قانون بنا سکے۔ جج نے مریضہ "گلوریا ٹیلر "کے کیس میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو ایک سال کے اندر اندر اپنے ڈاکٹر کی مدد سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -