اعصام الحق نے اوپن ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی

اعصام الحق نے اوپن ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی
اعصام الحق نے اوپن ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی جرمنی کے شہر ہالے میں گیری ویبرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فا ئنل میں اعصا م الحق اور انکی پا رٹنر یولین روزے نے گیری ویبرز کو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دیدی اعصا م کی جیت کا سکو ر 6,3اور6,4رہا ۔ واضح رہے کہ اعصام الحق یونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کررہے تھے انہوں نے گزشتہ برس بھارت کے روہن بھو پنا کے ساتھ یہ ٹائٹل جیتا تھا لیکن اس سال ان کی پارٹنر شپ نیدر لینڈز کے یولین روزے کے ساتھ ہے ۔

مزید :

کھیل -