بھارتی جیل میں رشو ت نہ دینے والوں پر جنسی وجسمانی تشدد

بھارتی جیل میں رشو ت نہ دینے والوں پر جنسی وجسمانی تشدد
بھارتی جیل میں رشو ت نہ دینے والوں پر جنسی وجسمانی تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مایٹرنگ ڈیسک ) بھارتی جیلو ں میں رشوت نہ دینے والوں سے جبراًجنسی تشدد شروع کردیا گیا ہے ۔بھارت کی بدنام زمانہ تیہاڑ جیل میں ایک 32سالہ قیدی سے رشوت ما نگی جس سے انکا ر پر اسے ایک کمرے میں بند کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ایک قیدی کے ذریعے اسے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔عدالت میں پیشی کے دوران اس نے جسما نی و جنسی تشددکی روداد سنائی تو عدالت نے طبی معانے کا حکم دیدیا جس میں جنسی تشدد کی تصدیق کردی اور عدالت نے مقد مہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید :

انسانی حقوق -