نیشنل بینک کی متعلقہ برانچیں ٹیکس وصولی کیلئے30 جون کو رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی

نیشنل بینک کی متعلقہ برانچیں ٹیکس وصولی کیلئے30 جون کو رات 8 بجے تک کھلی رہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اے پی پی )رواں مالی سال 2012-13ءکے اختتام کے باعث 30 جون کو صوبہ بھر میں نیشنل بینک آف پاکستان کی متعلقہ برانچز ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس کی وصولی اور سرکاری اداروں کو ان کے پاس شدہ یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کیلئے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ یہ فیصلہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -