چیک ریپبلک ¾ ہوا میں سیر کرانے کیلئے اڑنے والی موٹرسائیکل تیار

چیک ریپبلک ¾ ہوا میں سیر کرانے کیلئے اڑنے والی موٹرسائیکل تیار

                                            پراگ (این این آئی)چیک ریپبلک میں ایک ایسی بائیک بنائی گئی ہے جو سڑکوں پر نہیں چلتی بلکہ ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چیک ریپبلک کے شہر پراگ میں ڈیزائنر زنے تیار کی انوکھی بائیک جو ہوا میں اڑتی اور چلتی ہے۔انتہائی جدید آلات کی مدد سے بنائی گئی بائیک میں ہیلی کاپٹر جیسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔بائیک چھ پروپیلیرز کی مدد سے چلتی ہے جسکی بنا پر پائلٹ بائیک کو باآسانی اوپر نیچے۔ آگے پیچھے اور اڑا سکتا ہے بائیک کا وزن نوے کلو ہے ۔ہوا میں چلنے والی بائیک کا پروٹوٹائپ ساٹھ ہزار یورو میں تیار کیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر